اہم مغربی ملک میں طیار ے کے پائلٹ کا انوکھا اقدام۔۔۔ دنیا حیران رہ گئی

19  ستمبر‬‮  2016

واشنگٹن(این این آئی) امریکی ریاست ایریزونا کے شہر فیونکس میں ایک چھوٹے طیارے نے ایک گھر کی چھت پر لینڈنگ کی ہے تاہم واقعہ میں طیارے کا پائلٹ، چار سکائی ڈائیورز اور گھر کے مکین بھی محفوظ رہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چھوٹے طیارے کی ایمر جنسی لینڈنگ کا واقعہ فیونکس کے مرکزی علاقے میں پیش آیا تاہم طیارے کے مکان سے ٹکرانے سے پہلے ہی پائلٹ سمیت اس میں سوار تمام افراد کود گئے، چار سکائی ڈائیورز مکمل طور پر محفوظ رہے البتہ پائلٹ کو معمولی چوٹیں آئیں۔ ہنگامی لینڈنگ کے دوران گھر کے مکین بھی مکمل طور پر محفوظ رہے،بتایا گیا ہے کہ لینڈنگ کرنے والا چھوٹا طیارہ اسکائی ڈائیورز کو ایک تقریب میں شرکت کے لئے لے جارہا تھا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…