’’گائے سے کیا حاصل ہوتا ہے؟‘‘ بھارت کا ایسا دعویٰ جسے سن کر آپ سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

12  ستمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کئی عرصے سے سونے کی چڑیا بننے کا خواب دیکھ رہا ہے اوربھارتی میڈیا تو ہر آئے روز عوام کو خواب کے چنگل میں گھوماتا پھرتا ہے ،ہم نے یہ ضرور دیکھا ہے کہ گائے دودھ دیتی ہے جس سے مکھن اور دہی بھی بنتے ہیں لیکن یہ کبھی نہیں سنا تھا کہ گائے سونا پیدا کرنے والی مشین بھی ہے ،تو لیجئے جناب بھارتی میڈیا اور ہندومذہب کے پیشوا نے وہ سنا ہی دیا جو ہم نے کبھی نہیں سنا تھا ،ان کا دعویٰ ہے کہ گائے کے پیشاب اور دودھ سے سونا بھی نکلتا ہے ،، بھارتی میڈیا نے تو کمال ہی کردیاعوام کو متوجہ کرنے کے لیے ہر آئے روز گائے پر گھنٹوں رپورٹ پیش کر رہا ہے ،بھارتی میڈیا پر آنے والے مہمان ہندو پیشوا نے دعویٰ کیا ہے کہ 4سالہ تحقیق کے بعد پتا لگایا گیا ہے کہ گائے کے جسم کے اندر کافی مقدار میں سونا پایا جاتا ہے جو پیشاب اور دود ھ کے ذریعے سے نکلتا ہے ،گائے کے پالنے سے ہم ملک کی غربت دور کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا کی سپر پاور بھی بن سکتے ہیں ۔واضح رہے کہ بھارت کے اس مضحکہ خیز دعوے پر پوری دنیا میں بھارتی سورماؤں کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…