تنہائی سے پریشان لوگوں کیلئے خوشخبری، بڑی کمپنی نے بڑا اعلان کر دیا

12  ستمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسان جب سے پتھروں کے دور سے نکل کر سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں پہنچا تو اس کی مصروفیات میں بھی بے پناہ اضافہ ہوا، جہاں وہ اپنے خونی رشتوں سے دور ہوا وہیں دوستوں کی قربت کی خواہش کا گلا بھی گھوٹناپڑا ۔ آج کے مصروف ترین دور میں ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ آپ کے پاس فارغ وقت کی کمی ہے تو آپ کا دوست تفریح کا خواہش مند اور آپ زندگی کے کچھ لمحات انجوائے کرنا چاہیں تو آپ کے دوستوں کے پاس ٹائم نہیں ۔ تو جنا ب پریشان ہونا چھوڑئیے کیونکہ اب آپ دوست کرائے پر بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ جی ہاں!وہ بھی آپ کی مرضی کے مطابق ۔ویکنڈ منانا ہے؟پارٹی انجوائے کرنی ہے ؟ یا پھر شادی کی تقریبات اٹینڈ کرنی ہیں ۔ بس فیس ادا کریں اوراپنی مرضی کے دوست حاصل کریں ۔ یہ حیران کن اقدام سنگا پور کی ایک کمپنی نے کیا ہے ۔کرائے کے یہ دوست پیلی کہلاتے ہیں ۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…