تفریح کے دلدادہ لوگوں کیلئے خوشخبری، ڈزنی لینڈ کی بات ہوئی پرانی، دوست ملک کا بڑا اعلان

14  جون‬‮  2016

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے امیر ترین شہری وینگ جیانلن نے امریکی انٹرٹینمنٹ کمپنی ڈزنی کے مقابلے میں بڑا تفریحی پارک تعمیرکرا دیا ہے ۔ چین کے جنوب مشرقی شہر نانچنگ میں وانڈا سٹی کے نام سے بننے والے اس پارک میں جھولے، شاپنگ سینٹر، ایکویریئم شامل ہیں اور اس کو بنانے پر 3 ارب ڈالر سے زیادہ لاگت آئی ہے۔اس پارک کے مالک وینگ جیانلن کا کہنا ہے کہ وہ مغربی درآمدات سے آگے بڑھنا اورچینی مارکیٹ سے ڈزنی کو ختم کرکے عالمی انٹرٹینمنٹ برانڈ بننا چاہتے ہیں۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…