سبزیاں کاٹنے والا حقیقی بادشاہ،ویڈیو نے سوشل میڈیاپردھوم مچادی

25  مئی‬‮  2016

نیویارک (آئی این پی ) یوں تو دنیا کے بیشتر ممالک کے سربراہان کیلئے ماہر شیفس کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں جو انواع و اقسام کے مزے مزے کے پکوان تیار کرتے ہیں لیکن ان دنوں ایک بادشاہ نے شیف بن کر سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئی ہے۔ بھوٹان کے بادشاہ وینگ چک کی پیاز اور دیگر سبزیاں کاٹنے کی تصاویر ان دنوں سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں جس میں وہ اسکول کے بچوں کیلئے کھانا تیار کرنے کی غرض سے سبزیاں کاٹ رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر جگمی وینگ چک کے اس اقدام کو کافی سراہا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بھوٹان کے بادشاہ نے اپنے بیٹے کی سالگرہ کے موقع پر ایک لاکھ درخت لگا کر لوگوں کی توجہ حاصل کی تھی۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…