پاکستانی بس کنڈکٹر کے پوتے کا اسکاٹ لینڈ میں ایسا کام کے پوری دنیا میں پاکستان کی واہ واہ ہو گئی

19  مئی‬‮  2016

ایڈن برگ(آئی این پی)پاکستانی نژاد اسکاٹش رکن پارلیمنٹ حمزہ یوسف کووزیرٹرانسپورٹ اینڈ آئی لینڈزبنادیا گیاہے۔وزیرٹرانسپورٹ بنائے جانے پر حمزہ یوسف نے کہاہے کہ وہ یہ عہدہ سنبھالنے کےلیے اس لیے بھی کچھ زیادہ پرجوش ہیں کیونکہ وہ پاکستانی بس کنڈیکٹرکے پوتے ہیں۔لندن کے مئیرصادق خان بھی بس کنڈیکٹرکے بیٹے ہیں۔ان کے والد نے بعدمیں بس ڈرائیوری بھی شروع کردی تھی۔یاد رہے کہ پاکستانی نژاد اسکاٹش رکن پارلیمنٹ حمزہ یوسف نے اردو میں بھی اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…