عجیب و غریب نیلا ہیرافروخت، قیمت اتنی کہ ہوش اڑ جائیں گے

19  مئی‬‮  2016

جنیوا (آن لائن)اوپن ہائمر بلو کےنام سے پہچانا جانے والا ہیرا پانچ کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں فروخت ہوا۔14.62 کیرٹ کا یہ ہیرا جنیوا کے کرسٹیز نیلام گھر میں فون پر دی جانے والی بولی میں فروخت ہوا۔ اس نیلامی میں توقع تھی کہ اس ہیرے کی قیمت چار کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک جائےگی۔ہیرا خریدے والے کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔اس سے پہلے سنہ 2013 میں ایک ہیرا آٹھ کروڑ 30 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا لیکن اس کا خریدار مطلوبہ رقم کا انتظام نہیں کر سکا اور نیلام گھر نے اس ہیرے کو واپس لے لیا تھا۔اس ہیرے کا نام اس کے سابق مالک آنجہانی سر فلیپ اوپن ہائمر بلو کے نام پر رکھا گیا ہے جو لندن میں ہیروں کی تجارت کیا کرتے تھے۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…