ایڈیلیڈ کلاسک گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کی شاندار پریڈ

3  اکتوبر‬‮  2015

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )امریکا میں اب جدید ٹیکنالوجی کے حامل ایسے ڈرون تیار کیے جارہے ہیں جو انسانی زندگی کو مزید آسان بنانے کیلئے اہم کام سر انجام دے رہے ہیں۔اس کی تازہ ترین مثال یہ ننھا منا سا ڈرون ہے جو کسی بھی لحاظ سے خطر ناک نہیں اور اس کا سائز اس قدر چھوٹاہے کہ با آسانی انسانی ہاتھ کی ہتھیلی پر بھی لینڈنگ کر سکتا ہے۔چار پروں کی مدد سے فضائی بلندی میں ا±ڑنے والے اس ڈرون کو ریموٹ سے کنٹرول کر کے ہدایات دی جاتی ہے۔یہ ڈرون جب اندھیر ے میں یا نیچی پر واز اڑتا ہے تو مختلف رنگوں کی LEDلائٹس بھی آن کر کے اپنی دلکشی میں اضافہ کر لیتا ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…