بیجنگ میں پینٹنگ کرنے والی جاپانی وہیل

1  ستمبر‬‮  2015

بیجنگ(نیوز ڈیسک)ماہر ٹرینر نے جاپانی وہیل کو بھی پینٹنگ کرنے کا ہنر سکھا ڈالا۔سمندری مخلوقات میں ڈولفن کو ذہین ترین اور بہت جلد انسانوں سے مانوس ہونے و الا آبی جانور تصور کیا جاتاہے لیکن جاپان کی ایک وہیل نے بھی ثا بت کر دیا ہے وہ بھی ڈولفن سے کم نہیں۔ جاپان کے ایک تفریحی پارک کے سوئمنگ پول میں یہ وہیل مچھلی پینٹنگ کا بہترین مظاہرہ پیش کرتی ہے اور ساتھ ساتھ پول سے باہر آکر ایسی مہارت سے اپنافن دکھاتی ہے کہ بڑے بڑے آرٹسٹ بھی شرما جائیں۔اس کا سارا کریڈٹ اس کے ٹرینر کو جاتا جس نے اس وہیل کو یہ انوکھا فن سکھایا ہے۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…