نڈر امریکی کتے کی گہرے سمندر میں ڈولفن کے ساتھ تیراکی

2  اگست‬‮  2015

نیویارک (نیوزڈیسک)انسان کے ساتھ ڈولفن کی دوستی اور کتے کی وفاداری مشہور ہے۔ امریکہ میں انسان کے ان دونوں دوستوں نے گہرے سمندر میں ایک ساتھ تیراکی کی۔ یہ نڈر کتا پانی کی سطح پر اپنے پاوں چلا کر تیراکی کر رہا تھا، تو دوسری جانب اس کے ساتھ پانی کی گہرائی میں ایک درجن کے قریب ڈولفنز اسے کوئی نقصان پہنچائے بغیر تیر رہی تھی۔ کنارے پر کھڑے ایک کیمرہ مین نے اس موقع سے فائدے اٹھاتے ہوئے ان لمحات کو کیمرے کی آنکھ میں ہمیشہ کے لیے محفوظ کر لیا ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…