برج العرب ٹاور سے مشابہت رکھنے والی عمارت بھارت تیار

4  مئی‬‮  2015

اسلام آباد (نیوزڈیسک )بھارت میں ایک شخص نے دبئی کے مشہور برج العرب سے مشابہہ عمارت تیار کرڈالی۔بھارتی ریاست پنجاب میں ایک شخص نے 3 منزلہ لگڑری فارم ہاو?س تیار کیا ہے، جس کی عمارت دبئی کے برج العرب سے مشابہت رکھتی ہے۔ فارم ہاﺅس کے مالک نے اسے برج علی کا نام دیا ہے، برج العرب کو دیکھنے کے شوقین افراد بڑی تعداد میں یہاں کا رخ کرتے ہیں۔ ادھر دبئی میں برج العرب کے مالک کا کہنا ہے کہ اس عمارت کے حقوق صرف ان کی کمپنی کے پاس ہیں بھار ت کے شہر ی نے بغیر اجازت کے برج العرب کی نقل تیار کی ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…