سوٹ پہن کر اور ٹائی لگا کر سوئمنگ

26  اپریل‬‮  2015

ٹوکیو(نیوزڈیسک) جاپان کی کمپنی نے ایک ایسا سوٹ بنایا ہے جس کو پہن کر تیراکی کے مزے لینے سے سوٹ گیلا نہیں ہو گا اور آپ سوئمنگ کے بعد آفس بھی جاسکتے ہیں۔ جاپان کی ”کوئیک سلور“ نامی کمپنی نے ایک ایسا ”ویٹ سوٹ“ تیار کیا ہے جو ایک بزنس فارمل سوٹ کی مانند نظر آتا ہے، کوٹ ،پینٹ، شرٹ اور ٹائی پر مشتمل یہ لباس ایک کھنچنے والے کپڑے ڈرائی فلائیٹ کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔ اس کی خوبی یہ ہے کہ اس کو پہن کر سرفنگ کیجئے یا تیراکی کا لطف لیں لیکن یہ گیلا نہیں ہوگا۔ اس ”ویٹ سوٹ“ کی قیمت ڈ ھائی ہزار امریکی ڈالر رکھی گئی ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…