برطانویہ: چڑیا گھر میں دو کوہان والے ننھے اونٹ توجہ کا مرکز

13  اپریل‬‮  2015

لندن(نیوز ڈیسک)ننھے منے بچوں کی دلچسپ ادائیں اور شرارتیں عام طور پر سب ہی کو اپنی جانب متوجہ کرلیتی ہیں، اب چاہے وہ بچے انسانوں کے ہوں یا جانور وں کے۔برطانوی کاﺅنٹی بیڈ فورڈ شائر کے ایک چڑیا گھر میں بھی ان دنوں دو کوہان والے ننھے اونٹ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔گذشتہ ماہ پیدا ہونے والے یہ دونوں ننھے اونٹ ابتدائی دیکھ بھال کے بعد اب چڑیا گھر میں نمائش کیلئے لائے گئے ہیں جنہوں نے چڑیا گھر کی رونق میں اضافہ کردیا ہے۔دو الگ الگ اونٹنیو ں کے یہاں پیدا ہونے والے اولف اور اورلگھ نامی یہ ننھے اونٹ بیشتر وقت ایک ساتھ ہی گزارتے ہیں اور چڑیاگھر کا رخ کرنے والے سیاحوں کو اپنی معصوم اداﺅں کاگرویدہ بنا لیتے ہیں۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…