باپ کا ریکارڈ توڑنے بیٹا سامنے آ گیا

9  اپریل‬‮  2015

لندن(نیوز ڈیسک )برطانیہ میں باپ کا ریکارڈ توڑنے کے لیے بیٹا سامنے آگیا، دنیا کے سب سے بڑے خرگوش، ڈیریس کی لمبائی 4 فٹ 4 انچ ہے، جبکہ اس کا بیٹا جیف، جس کی عمر ابھی صرف 6 ماہ ہے اس کی لمبائی ہے 3 فٹ 8 انچ ہوچکی ہے۔ برطانیہ کے ایک خاندان کے پاس رہنے والے یہ خرگوش سالانہ 2 ہزار گاجریں اور 700 سیب کھاتے ہیں، جس کے لیے ان کے مالک کو سالانہ 5 ہزار پاﺅنڈ خرچ کرنا پڑتے ہیں۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…