بجلی بندش کے باعث تنگ بیوی اپنا سسرال چھوڑ کر میکے آ گئی

5  اپریل‬‮  2015

پٹنا(نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنا کے گاﺅں ”برنی“ میں بجلی کی بندش کے باعث بیوی اپنے شوہر کا گھر چھوڑ کر میکے جابسی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پٹنا کے گاو¿ں برنی میں 3 سال قبل ششی بوہان نامی شخص سے شادی کے بندھن میں جڑنے والی رینو پاسوان نے بجلی کی بندش سے تنگ آکر سسرال چھوڑ دیا، خاتون کا کہنا تھا کہ وہ اب مزید اس گھر میں نہیں رہ سکتی جہاں نہ صرف بجلی کی بندش کا شدید مسئلہ ہے بلکہ صحت کے حوالے سے بھی وہ گاو¿ں قابل رہائش نہیں ہے۔بھارتیمیڈیاکے مطابق رینو چھوٹے بیٹے کی پیدائش کے بعد اپنے شوہر کے گھر آگئی تھی تاہم بجلی کی بندش میں بہتری نہ آنے کے باعث وہ واپس میکے چلی گئی جب کہ شوہر ششی بوہان اور اس کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ گاو¿ں میں بجلی کی بندش کی ایسی صورتحال نہیں کہ گھر چھوڑا جائے کیونکہ گزشتہ سالوں سے گاو¿ں میں بجلی کی صورتحال پہلے سے کافی بہتر ہو گئی ہے اور اب گاو¿ں میں 15 گھنٹے بجلی آتی ہے جب کہ پہلے محض 7 سے 8 گھنٹے بجلی آتی تھی۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…