ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے آنیوالی امریکی خاتون لاکھوں ڈالرکی مالک بن گئی

4  اپریل‬‮  2015

ٹینیسی (نیوزڈیسک ) ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے آنیوالی امریکی خاتون لاکھوں ڈالر موتیوں کی مالک بن گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر فرینکلن کی53 سالہ ٹونی ایلیٹ سی فوڈ کےلئے مشہور مقامی ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے گئی جہاں انہوں نے اوئسٹر کا آرڈر دیا جب انہوں نے ایک سیپ کھول کر نوالا منہ میں ڈالا تو کچھ ٹوٹنے کی آواز محسوس ہوئی ۔ انہوں نے نوالہ اپنے ہاتھ پر اگلا تو ان کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں ۔ ان کی ہتھیلی پر ایک س±چا موتی چمک رہا تھا اور پھر ایک کے بعد ایک ک±ل 49 س±چے موتی ان کے ہاتھ میں تھے ۔ ایک اندازے کے مطابق انکی مالیت لاکھوں ڈالر ہو سکتی ہے۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…