پارک میں درخت کو دروازہ لگا دیا گیا

4  اپریل‬‮  2015

سان فرانسیسکو(نیوز ڈیسک )پارک کے داخلی راستے پر تو دروازہ لگایا ہی جاتا ہے، لیکن درخت کو دروازہ لگانا کچھ عجیب سی بات ہے، لیکن سان فرانسیسکو میں ایک پارک ایسا بھی ہے جہاں درخت کو دروازہ لگا کر سب کو حیران کردیا گیا ہے۔ پارک انتظامیہ نے بچوں اور بڑوں کی دلچسپی کو بڑھانے کے لیے ایک درخت کے تنے کے ساتھ لکڑی کا چھوٹا سا دروازہ لگا دیا ہے، جسے دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد یہاں کا رخ کر رہی ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ اس دروازہ کے اندر خطوط، کرنسی اور دیگر چیزیں بھں رکھی جاتی ہے، جسے کھول کر بچے ان چیزوں کو دیکھتے اور اپنی حیرانگی کا ا ظہار کرتے ہیں۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…