تین ہزار فٹ کے بلند پہاڑ سےلٹکائے جانے والے خیمے

4  اپریل‬‮  2015

برطانیہ(نیوز ڈیسک )عام طور پر کوہِ پیمائی کے دوران کو ہِ پیماﺅں کو رات گزارنے کے لیے ایسی ہموار جگہ یا پہاڑ کی تلاش کرنا ہوتی ہے جہاں باآسانی خیمہ نصب کرکے بستر بچھایا جاسکے۔کوہِ پیماﺅں کی اس مشکل کیلئے بر طانوی کاﺅنٹی Wales میں ایسے خیمے دستیاب ہیں جنہیں پہاڑ کی چڑھائی کے دوران 3ہزار فٹ کی فضائی بلندی پر بھی کسی ناہموار سطح سے باآسانی لٹکایا جاسکتا ہے۔Portaledgesنامی یہ لٹکتے ہوئے خیمے خاص طور سے کئی روز تک کوہِ پیمائی کے لیے جانے والے مہم جو افراد کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔اب اگر کوہِ پیما زمین سے کئی فٹ اونچے پہاڑ پر چڑھائی کررہے ہیں اور رات سر پر آجائے تو ہموار سطح کی عدم دستیابی پر انہیں گھبرانے کی ضرورت نہیں بلکہ وہ ا±سی جگہ اپنا خیمہ تیار کرسکتے ہیں



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…