نازک پتوں سے تیار کئے گئے شاہکار

1  اپریل‬‮  2015

لندن …..بر طا نیہ کے ایک آرٹسٹ کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے ہیں ،جس نے نازک پتوں کو تراش کران سے ننھے ننھے دلکش شاہکار تیار کئے ہیں۔یہ فنکار درختوں سے ٹوٹ کر گِرنے والے پتوں کو تیز دھار آلے کی مدد سے تراشتے ہوئے ا±ن سے فن پارے تیار کرنے میں مہارت رکھتا ہے۔انتہائی باریکی اور نفاست سے تیار کردہ ان چھوٹے چھوٹے آرٹ کے نمونوں کو تیار کرنے میں آرٹسٹ کو کئی دن لگ جاتے ہے جنہیں دیکھنے والے بے اختیار داد دینے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…