عجیب الخلقت بچی کی پیدائش پر ہندوﺅں نے بچی کو بھگوان بنا دیا

31  مارچ‬‮  2015

علی گڑھ(نیوزڈیسک ) اتر پردیش میں عجیب الخلقت بچی کی پیدائش ہوئی جسے مقامی ہندوﺅںنے اپنے دیوتا گنیش کا اوتار مانتے ہوئے بھگوان قرار دے دیا ہے۔بھارتیمیڈیا کے مطابق صوبہ اتر پردیش کے شہرعلی گڑھ میں ایک عجیب الخلقت بچی کی پیدائش نے سب کو حیران کردیا ہے اور اسے دیکھنے کے لیے لوگوں کا تانتا بندھ گیا ہے، بچی کا چہرا عام انسانوں کی طرح نہیں اور اس کے چہرے پر گوشت کا لوتھڑا موجود ہے جو سونڈ نما نظر آرہا ہے، بچی کو مقامی لوگوں نے سونڈ کی وجہ سے اپنے دیوتا شری گنیش کا اوتار قرار دیا ہے کیونکہ ان کا کہنا ہےکہ دیوتا گنیش کی بھی سونڈ موجود تھی اس لیے یہ بچی ان کے نزدیک بھگوان کا درجہ رکھتی ہے۔دوسری جانب ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ دوران حمل ہونے والی جینیاتی پیچیدگیوں کے باعث بچی کی صورت عام انسانوں سے مختلف ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…