برطانوی انجینئر نے پیراشوٹ کار۔۔۔۔۔۔

26  مارچ‬‮  2015

لندن(نیوز ڈیسک )یوں تو آپ نے نت نئے ڈیزائن کی حامل جدید ماڈل کی مہنگی مہنگی کاریں سڑکوں پر دوڑتی دیکھی ہی ہونگی، لیکن یہاں تو کار فضاءمیں ہیلی کاپٹر کی طرح پرواز کرنے لگی ہے۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک انجینئر نے اپنی پرانی کار کو پیراشوٹ کی مدد سے فضاءمیں آڑانے کا شاندار مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ 49سالہ روب نے اس کار کی تیاری میں کافی وقت صرف کیا ہے اور 1973ماڈل کی اس کار کی باڈی میں جدید مشین نصب کرکے اسے اڑان بھرنے کے قابل بنایا ہے۔ روب کا کہنا ہے کہ اگر اسے موقع ملا تو وہ اس طرح کے مزید کئی شاہکار تیار کرکے دنیا کو حیران و پریشان کر سکتا ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…