بلند ترین پل کے جنگلے پرسائیکل چلانے والا نوجوان

25  مارچ‬‮  2015

نیویارک(نیوز ڈیسک )دنیا کا باصلاحیت ترین شخص کا اعزاز حاصل کرنا ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے اور اس کے لیے اکثر لوگ جان کی بازی لگانے سے بھی گریز نہیں کرتے حال ہی میں اٹلی ہونے والے ایک ٹیلنٹ شو کے دوران ویٹوریوبروموٹی نے 65 فٹ کی بلندی پر لگی ایک آ ہنی ریلنگ پر سائیکل چلا کر خود کو دنیا کا باصلاحیت شخص ثابت کرنے میں کامیاب ہوگیا۔اطالوی میڈیا کے مطابق ویٹوریوبروموٹی نے شو کے دوران 65 فٹ بلندپل کی ریلنگ پر سائیکل چلانے کے لیے پہلے سائیکل پر سوار ہوکر ریلنگ پر چھلانگ لگائی اور پھر کچھ دیر وہاں سائکلنگ کرتا رہا اس مظاہرے کے دوران اسے کوئی تحفظ حاصل نہیں تھا یعنی کے اس کی کمر کے ساتھ کوئی رسی وغیرہ نہیں باندھی گئی تھی اور نہ ہی پل کے نیچے کوئی جال لگایا گیا تھا۔ویٹوریوبروموٹی نے شو کے دوران کئی مرتبہ ہاتھ چھوڑ کر بھی اپنے فن کا مظاہرہ کی اور ریلنگ کے ختم ہونے پر بحفاظت سائیکل سمیت نیچے اترآیا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…