کپڑے استری کرنے کا نیا انداز

22  مارچ‬‮  2015

لندن(نیوز ڈیسک )عام طور پر کپڑے استری کر نا فضول اور ناگوار کام لگتا ہے لیکن بر طا نیہ میں دو با شندوں نے اس کام کو بھی ایڈونچر سے بھر پور بنا دیا ہے۔زندہ دل شخص نے اپنی ساتھی کے ساتھ کمر پر آئرن بورڈ کسی بیگ کی طرح لاد کر شہر سے دور علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں پہاڑوں،پانی میں،سڑک کنارے ،درختوں اور اسی طرح مختلف مقامات پر باقاعدہ طور پر آئرن بورڈ رکھ کر کپڑے استری کیے جن کی یہ ویڈیو آج کل انٹر نیٹ پر اپنی انفردیت کے باعث ہر ایک کی تو جہ کا مر کز بن گئی ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…