دنیا کا واحد آتش فشاں جہاں لفٹ چلتی ہے

9  مارچ‬‮  2015

آئس لینڈ(نیوز ڈیسک) دنیا کا ایسا مقام ہے جہاں آتش فشاں کی بھر مار ہے۔ یہ اس لیے بھی دنیا میں منفرد ہے کیونکہ صرف یہیں کے ایک آتش فشاں کے’’ میگما چیمبر‘‘ کی گہرائی نیویارک میں واقع ’’مسجمہ آزادی کی اونچائی 93میٹر کے برابر ہے۔
آئس لینڈ زائد 130آتش فشاں پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے۔ ان میں زیادہ تر زندہ ہیں۔ یہاں اتنی بڑی تعداد میں آتش فشاں ہونے کی وجہ سے اس مقام کو آتش فشاں کا گھر کہتے ہیں ‘یہاں پہنچنے تک کے لیے سیاحوں کو راستہ پیدل طے کرنا پڑتا ہے ۔ آج تقریباً 40سال قبل 1974ء میں ٹرینو کا گیگور میگما چیمبر کو غاروں کے ماہر ڈاکٹر ارنی بی اسٹیفنسن نے دریافت کیا تھا اور 2012ء میں اسے سیاحوں کے لیے کھولا گیا ہے۔ ’’میگما چیمبر‘‘ ٹرینو کا گیگور کے دارلحکومت ریکجاوک کے جنوب میں 20کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جو بحر اوقیانوس سے متصل ’’مڈایٹلانٹک ‘‘پہاڑی پر واقع ہے۔ مشہور ہے کہ آتش فشاں والا آئس لینڈ کا یہ علاقہ میدان جنگ تھا جہاں بھگوان اور راکشوں کے درمیان جنگ ہوا کرتی تھی۔ مقامی افراد کے مطابق آتش فشاں کا دروازہ ’’جہنم کا دروازہ ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…