پیٹ کی خاطر انسان کو کیا کیا کرنا پڑتا ہے

7  مارچ‬‮  2015

بیجنگ ( نیوزڈیسک) پیٹ کی خاطر انسان کو کیا کیا کرنا پڑتا ہے ‘ لیکن ایک چینی باشندے نے تو حد ہی کر دی ہے۔ 48زائی شو پنگ کو آپ اس کی فیس ادا کر کے اپنی پوری طاقت سے تین گھونسے رسید کر سکتے ہیں ۔ چین کے شہر وہاں سے تعلق رکھنے والے اس شخص نے بتایا کہ یہی اس کا پیشہ ہے اور وہ اس کام سے ماہانہ تقریباً 2لاکھ روپے کما لیتا ہے۔ اس نے بتایا کہ اس کام کا آغاز 2004ء میں اس وقت ہوا جب اس نے ایک شو کے دوران لوگوں کو اپنے سر پر شراب کی بوتلیں توڑنے کی اجازت دی اور اس کے بعد اس نے لوگوں سے مار کھا کر پیسے کمانے کا کام جاری رکھا۔ زائی نے بتایا فیس ادا کرنے کے بعد کسٹمر تین دفعہ اس کے پیٹ پر وار کر سکتا ہے وہ اپنے فن کا مظاہرہ زیادہ شراب خانوں اور نائٹ کلبوں میں کرتا ہے۔



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…