معذور شخص نے دلکش پینٹنگ بنا کر سب کے دل لو ٹ لیے

1  مارچ‬‮  2015

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست ہوائی میں ایک ماہرمعذور مصور نے اپنی حیرت انگیز صلاحیتوں کی بدولت دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا ہے۔12 سال قبل ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں معذور ہونے والا یہ شخص اپنے شوق کی تکمیل میں جسمانی کمزوری کو آڑے نہیں آنے دیتا اور پینٹنگ برش کو منہ میں تھام کر کینوس پر شاندار فن پارے تیار کر دیتا ہے۔ہاتھوں سے مصوری کرنے والے افراد تو صرف اپنے فن کا داد وصول کرتے ہیں تاہم موس ہملٹن جیسے افرادنہ صرف اپنے فن کی بدولت لوگوں کو حیرت میں مبتلا کرتے ہیں بلکہ ہمت اور حوصلے کی بھی شاندار مثال کے طور پر دنیا کے سامنے اپنی دھاک بٹھانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…