گولف کے ماہر بچے نے سب کو حیران کر دیا

1  مارچ‬‮  2015

برمنگھم (نیوز ڈیسک ) برطانیہ کے اس ننھے لڑکے پر جو اتنی کم عمری میں بھی اس مہارت سے گولف کھیلتا ہے کہ دیکھنے والے دنگ ہی رہ جاتے ہیں۔ برمنگھم کے رہائشی بین براﺅن نامی اس بچے کی عمر ابھی سات برس ہی ہے جو اپنے چھوٹے چھوٹے ہاتھوں میں گولف اسٹک تھام کر گیند کو نشانہ لگا کر مطلوبہ ہدف کی جانب ہِٹ کرتا ہے تو وہ ٹھیک نشانے پر جا لگتی ہے۔ یہ ننھا کھلاڑی اپنے فن میں بیحد ماہر ہے کہ اگر یہ کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگا کہ بین تو ٹائیگر ووڈز کو بھی دن میں تارے دِکھا د ے گا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…