بہت جلد مسلم فیس بک بھی مارکیٹ میں دستیاب ہو گی

25  فروری‬‮  2015

لندن (نیوز ڈیسک )فیس بک پو توہین آمیزہ خاکوں سے نمٹنے کے لیے” مسلم فیس “کے نام سے سماجی رابطو ں کی متبادل ویب سائٹ تیار کی جارہی ہے ۔ابتدائی اور تجر باتی طور پر ”مسلم فیس “ کو ایک ہزار صارفین کے لیے تیار کیا جارہاہے تاکہ اس کے نیٹ ورک کو با ضا بطہ طورپر عالمی سطح پر پھیلانے سے قبل فن رکاوٹوں کو دور کیا جا سکے ۔”مسلم فیس“ کے بانی ارکان کا دعویٰ ہے کہ وہ ایک ایسا سوشل نیٹ ورکنگ فورم متعارف کر ارہاہے جس میں سچائی اور حقائق پر مبنی مواد کی اشاعت کے ساتھ ساتھ اسلام کے ضابطہ اخلاق اور اسلامی قدار کی بھی پابندی کی جائے گی ۔ مسلم فیس کے ذریعے صارفین کو ایسا مواد پوسٹ یا پبلش کرنے کی اجازت نہ ہو گی جس سے مسلمانوں یا کسی بھی دوسرے طبقے کی دل آ زاری کا اندیشہ ہو ۔ فی الوقت تیاری کے مراحل میں ہے جسے انگر یزی ،فارسی ،عر بی ، اردو ،ملائے ،تر کی اور انڈو نیشین زبان کے علاوہ بعض دوسری زبانوں پرمنتقل کرنے کا عمل جاری ہے ” مسلم فیس “ کے ایک بانی رکن فدائی کا کہنا ہے کہ ویب سائٹ کو اسلامی نقطہ نظر کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے لیکن یہ صرف مسلمانوں کی نہیں دیگر مذاہب کے پیرو کاروں کے لیے بھی ایک کھلا فورم ہو گی



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…