اب ہوٹل اور ریسٹورنٹ میں وٹیر ز کی جگہ ربورٹ کھانے پیش کریں گے

25  فروری‬‮  2015

ٹوکیو(نیوزڈیسک )ہوٹل اور ریسٹورنٹ میں ویٹرز کا کام بخوبی سر انجام دینے کی صلا حیت رکھتی ہے۔جاپانی ماہرین نے ایک ایسی منفرد روبوٹک ٹیبل تیار کی ہے دو پہیوں والی اس جدید ٹیکنالوجی سے لیس ٹیبل کے اوپر جوس اور دیگر پلیٹیں رکھ دی جاتی ہے جو ہدایات پر عمل کرتے ہو ئے کسی مدد کے بغیر مطلو بہ جگہ پہنچ جاتی ہے۔اس روبوٹک ٹیبل کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ یہ اپنا توازن اس طرح بر قرار رکھتی ہے کہ اس پر رکھی اشیاءکسی جھٹکے سے گرے بغیر گاہک تک پہنچ جاتی ہیں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…