دنیا میں ارب پتی افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی

11  فروری‬‮  2015

لندن: دنیا میں ارب پتیوں کی تعداد2 ہزار سے تجاوز کرگئی۔

ہورون گلوبل رچ لسٹ 2015 کے مطابق دنیا میں ارب پتیوں کی تعداد بڑھ کر 2ہزار 89 ہوگئی ہے۔ فیس بک کے بانی مارک زکر برگ دنیا کے ارب پتیوں کی کل تعداد میں پہلے 10 نمبروں میں آتے ہیں، مارک زکر برگ کے اثاثے44 ارب ڈالر بتائے گئے ہیں۔ 55 سالہ بل گیٹس دنیا کے امیر ترین شخص ہیں جن کی دولت 85 ارب ڈالر جبکہ میکسیکو کے کارلوس سلم83 ارب ڈالر اور وارن بفٹ76 ارب ڈالر کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر کے ارب پتی ہیں۔امریکا میں ارب پتیوں کی سب سے زیادہ 537 تعداد ہے جبکہ نیویارک  وہ شہر ہے جہاں انتہائی امارت والے افراد کی تعداد سب سے زیادہ ہے دوسرے نمبر پر برطانیہ آیا ہے جہاں ارب پتیوں کی ایک تعداد قیام پذیر ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…