کیا آپ اپنے دماغ کو خطرناک امراض سے بچانا چاہتے ہیں؟ تو بس اس چیز کو اپنی عادت بنا لیں

26  جنوری‬‮  2019

کیا آپ اپنے دماغ کو خطرناک امراض سے بچانا چاہتے ہیں؟ تو بس اس چیز کو اپنی عادت بنا لیں

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ اپنے دماغ کو بڑھتی عمر کے ساتھ خطرناک امراض سے بچانا چاہتے ہیں؟ تو بس نیند پوری کرنا عادت بنالیں۔ یہ بات ایک نئی امریکی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ واشنگٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسین کی تحقیق میں بتایا گیا کہ نیند کی کمی دماغ میں زہریلے مواد کے اجتماع… Continue 23reading کیا آپ اپنے دماغ کو خطرناک امراض سے بچانا چاہتے ہیں؟ تو بس اس چیز کو اپنی عادت بنا لیں

زیادہ کھانے کے باوجود بھی کچھ افراد کا جسمانی وزن کیوں نہیں بڑھتا؟

26  جنوری‬‮  2019

زیادہ کھانے کے باوجود بھی کچھ افراد کا جسمانی وزن کیوں نہیں بڑھتا؟

برطانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ نے کبھی محسوس کیا کہ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دل چاہتا ہے کھاتے ہیں اور بہت زیادہ کھاتے ہیں مگر جسمانی وزن بڑھتا نہیں جو کہ کچھ افراد کو ناانصافی بھی لگ سکتی ہے۔ تو اب سائنس نے اس کی وجہ تلاش کرلی ہے۔ ایک تحقیق میں دریافت کیا… Continue 23reading زیادہ کھانے کے باوجود بھی کچھ افراد کا جسمانی وزن کیوں نہیں بڑھتا؟

اگر چینی کو خوراک سے نکال دیا جائے تو پھر کیا ہوتا ہے؟

26  جنوری‬‮  2019

اگر چینی کو خوراک سے نکال دیا جائے تو پھر کیا ہوتا ہے؟

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ کو میٹھا کھانا پسند ہے ؟ اگر ہاں تو دنیا بھر میں 80 سے 90 فیصد افراد کے دلوں کو دن میں کم از کم ایک بار میٹھا کھانا ضرور پسند ہے۔ مگر اس وقت کیا ہو جب چینی کو اپنی غذا سے مکمل طور پر نکال دیں ؟ ایسا تجربہ… Continue 23reading اگر چینی کو خوراک سے نکال دیا جائے تو پھر کیا ہوتا ہے؟

شوگر کے مریضوں کیلئے بڑی خبر،چوبیس گھنٹے سے زائد اثر انگیز جدید ترین انسولین پاکستان میں متعارف کرادی گئی

25  جنوری‬‮  2019

شوگر کے مریضوں کیلئے بڑی خبر،چوبیس گھنٹے سے زائد اثر انگیز جدید ترین انسولین پاکستان میں متعارف کرادی گئی

اسلام آباد (این این آئی)بین الاقوامی دوا ساز ادارے صنوفی نے جدید ترین بنیادی انسولین (انسولین گلارگین یو300 ) پاکستان میں متعارف کرادی۔ ادارے کی جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں بتایا گیا۔ مذکورہ انسولین ایک سائنسی تقریب میں متعارف کرائی گئی جس میں ملک کے ممتاز ماہرین طب شریک ہوئے۔ ذیابیطس کے زیرِ علاج… Continue 23reading شوگر کے مریضوں کیلئے بڑی خبر،چوبیس گھنٹے سے زائد اثر انگیز جدید ترین انسولین پاکستان میں متعارف کرادی گئی

ایکنک نے ملک سے پولیو کے خاتمے کیلئے ہنگامی نظرثانی شدہ پلان کی منظوری دیدی

25  جنوری‬‮  2019

ایکنک نے ملک سے پولیو کے خاتمے کیلئے ہنگامی نظرثانی شدہ پلان کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی) وزیرخزانہ اسد عمر کی سربراہی میں ایکنک نے ملک سے پولیو کے خاتمے کیلئے ہنگامی نظرثانی شدہ پلان کی منظوری دیدی ۔ جاری بیان کے مطابق پولیو خاتمے کا ہنگامی نظر ثانی شدہ پلان986.26ملین ڈالر کا ہوگا ،اس ہنگامی منصوبہ کے ذریعے عام ویکسی نیشن کے علاوہ بھی ملک میں… Continue 23reading ایکنک نے ملک سے پولیو کے خاتمے کیلئے ہنگامی نظرثانی شدہ پلان کی منظوری دیدی

امریکی ماہرین صحت کا سردرد کی گولی ’اسپرین‘ کے استعمال سے متعلق ہولناک انکشاف

25  جنوری‬‮  2019

امریکی ماہرین صحت کا سردرد کی گولی ’اسپرین‘ کے استعمال سے متعلق ہولناک انکشاف

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ماہرین نے سردرد کی گولی ’اسپرین‘ کے استعمال سے متعلق ہولناک انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں اس دوا کے فوائد ہیں وہی بڑا نقصان بھی سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ماہرین نے اسپرین کے فوائد بیان کرنے کے بعد اس کے نتائج کا ایک بار پھر مطالعہ کیا۔ جس… Continue 23reading امریکی ماہرین صحت کا سردرد کی گولی ’اسپرین‘ کے استعمال سے متعلق ہولناک انکشاف

ان غذاؤں کو فریج میں رکھنے سے گریز کریں

25  جنوری‬‮  2019

ان غذاؤں کو فریج میں رکھنے سے گریز کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ریفریجریٹر جدید دور کی نہایت کارآمد اور فائدہ مند ایجاد ہے جس نے خوراک کو محفوظ کر کے اسے ضائع ہونے سے بچا لیا۔ فریج میں رکھی جانے والی اشیا عموماً تازہ رہتی ہیں مگر کچھ غذائیں ایسی ہیں جن کو فریج میں رکھنا ان کو غذائیت سے محروم کرنے کا سبب بنتا… Continue 23reading ان غذاؤں کو فریج میں رکھنے سے گریز کریں

تلی ہوئی مچھلی کھانے کے شوقین افراد یہ خبر ضرور پڑھ لیں

25  جنوری‬‮  2019

تلی ہوئی مچھلی کھانے کے شوقین افراد یہ خبر ضرور پڑھ لیں

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں لوگ تلی ہوئی مچھلی بہت شوق سے کھاتے ہیں مگر یہ عادت جلد موت کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ یہ دعویٰ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ برٹش میڈیکل جرنل میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ ڈیپ فرائی پکوان خصوصاً مچھلی اور چکن زیادہ کھانا قبل از… Continue 23reading تلی ہوئی مچھلی کھانے کے شوقین افراد یہ خبر ضرور پڑھ لیں

کیا آپ بڑھتے جسمانی وزن سے پریشان ہیں اور تیزی سے اس سے نجات چاہتے ہیں ؟ تو ہر صبح اس چیز کا استعمال کرنا شروع کریں

25  جنوری‬‮  2019

کیا آپ بڑھتے جسمانی وزن سے پریشان ہیں اور تیزی سے اس سے نجات چاہتے ہیں ؟ تو ہر صبح اس چیز کا استعمال کرنا شروع کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ بڑھتے جسمانی وزن سے پریشان ہیں اور تیزی سے اس سے نجات چاہتے ہیں ؟ تو جان لیں کہ یہ کوئی آسان کام نہیں۔ جسمانی وزن میں کمی اور اسے دوبارہ بڑھنے سے روکنے کے لیے متوازن غذا اور جسمانی سرگرمیوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایسی غذائیں جو میٹابولزم کو… Continue 23reading کیا آپ بڑھتے جسمانی وزن سے پریشان ہیں اور تیزی سے اس سے نجات چاہتے ہیں ؟ تو ہر صبح اس چیز کا استعمال کرنا شروع کریں