روس نے کورونا وائرس کا امید افزاء نیا علاج تیار کرلیا

3  جون‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )روس نے کورونا وائرس کا امید افزاء نیا علاج تیار کرلیا ،تفصیلات کےمطابق سعودی عرب کے ساتھ بہت سے سرمایہ کاری منصوبوں میں تعاون کرنے والے روسی براہ راست سرمایہ کاری فنڈ (آر ڈی آئی ایف) کا کہنا ہے کہ ایوی فیور نامی دوا ، جس نے طبی آزمائشوں کے دوران کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج میں اعلیٰ افادیت کا مظاہرہ کیا ہے، نے روسی وزارت صحت سے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ حاصل کیا تھا۔

آر ڈی آئی ایف کے چیف ایگزیکٹو کرل دیمتریو کا کہنا ہے کہ ہم سعودی عرب کو ایوی فیور کی ممکنہ فراہمی کے حوالے سے اپنے سعودی شراکت داروں سے بات چیت کر رہے ہیں۔ ہم نے روس میں کلینیکل ٹرائلز کے مثبت نتائج ان کے ساتھ شیئر کیے۔ہمارے شراکت داروں نے سعودی عرب میں ایوی فیور کے کلینیکل ٹرائل شروع کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…