کرونا وائرس، ابوظہبی میں آج سے داخلے اور خروج پر پابندی عاید

1  جون‬‮  2020

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی اور اس سے ملحقہ شہروں میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے آج(منگل) کوایک ہفتے تک شہریوں کی نقل وحرکت محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ابوظبی کی کووِڈ19 کے لیے ایمرجنسی اور کرائسیس کمیٹی نے ابو ظبی پولیس اور دبئی کے محکمہ صحت کے تعاون سے امارت اوراس کے

علاقوں (ابو ظبی ، العین اور الظفرا) میں شہریوں کے داخلے اور وہاں سے خروج پر پابندی عاید کر دی ہے۔اس کا آغاز 2 جون سے ہوگا اور یہ ایک ہفتے تک جاری رہے گی۔تاہم اہم شعبوں میں کام کرنے والے ملازمین ،اسپتال جانے کے خواہاں دائمی عوارض کا شکار مریض اور ضروری اشیاء کی حمل ونقل کا کام کرنے والے افراد اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔‎

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…