کو رونا وا ئر س نے مکمل طور پر اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ، صو رتحال مز ید ابتر ہو نے کا  خد شہ ہے،خبردار کر دیا گیا 

1  جون‬‮  2020

کوئٹہ( این این آئی)پا کستان مسلم لیگ (ن)کے صو با ئی جنر ل سیکر ٹری و سا بق اسپیکر جما ل شاہ کا کڑ نے کہا ہے کہ کو ئٹہ کو کو رونا وا ئر س نے مکمل طور پر اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے عوا م کی جا نب سے احتیا طی تدا بیر پر عمل در آمد نہیں کیا گیا تو صو رتحال مز ید ابتر ہو نے کا خد شہ ہے عوا م کو رونا وا ئر س کو سنجید گی سے لے ورنہ اسکا بھا ری نقصا ن اٹھا نہ پڑ سکتا ہے صو با ئی حکومت سر کا ری

ہسپتالوں میں او پی ڈیز کھو لے تا کہ کو رو نا کے سا تھ سا تھ دیگر امرا ض میں مبتلا مر یضو ں کا علا ج ممکن بنا یا جا سکے یہ با ت انہوں نے اپنے جا ری کر دہ ایک بیا ن میں کہی جما ل شا ہ کا کڑ نے کہا کہ کو رونا وا ئرس کی صو رتحال تشو یشنا ک ہو تی جا ری ہے جس سے بڑ ی تعداد میں کو ئٹہ کے لو گ متا ثر ہو ئے ہیں کوئٹہ شہر میں اب تک کورونا وا ئرس کے کیسز کی تعداد سب سے زیا دہ ہے لیکن عوام کی جا نب سے احتیاطی تدا بیر پر عمل در آمد نہیں کیا جا رہا جس سے وا ئرس کے پھیلا ئو مز ید بھڑ نے کا اند یشہ ہے ہمیں اس با ت کو سنجید گی سے لینے کی ضر ورت ہے کہ کو رونا وا ئرس جان لیو ا بیما ری ہے اور اسکا کوئی علا ج نہیں اگر ہم احتیا طی تدا بیر پر عمل کریں تو ہی ہم اس وبا ء سے محفو ظ رہ سکتے ہیں ،انہوں نے کہا کہ کوئٹہ سمیت بلو چستان بھر میں سر کا ری ہسپتا لوں کی او پی ڈیز بند ہو نے کی وجہ سے مر یضو ں کو مشکلا ت کا سا منا ہے ہسپتا لوں کی بند ش سے اب تک کئی افراد جاں بحق ہو چکے ہیں صو با ئی حکومت سے مطا لبہ ہے کہ وہ جلد از جلد ہسپتالوں کی او پی ڈیز کھو لے تا کہ مر یضوں کو درپیش مسا ئل حل کئے جا سکے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…