’’ وائرس قدرتی ہے،اللہ پاک نے انسانیت بچانے کے لیے بھیجا ہے‘‘ لاک ڈائون کا سلسلہ جاری رہا تو ایک ماہ میں موسمیاتی چیلنجز میں کونسی بڑی تبدیلی رونما ہو سکتی ہے ؟ طبی ماہرین نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا

10  مئی‬‮  2020

اسلام آباد(آن لائن)کرونا وائرس سے موسمیاتی تبدیلی سے دنیا کی بتاہی ٹل گئی۔خدا نے مخلوق بچا لی،معلومات کے مطابق کہ کرونا وائرس کئی دہائیوں سے دنیا میں موجود ہے اور یہ کئی شکل میں پایا جاتا ہے لیکن یہ بات ضرور ہے کہ اسکی ویکسین بھی ایجاد ہے اور پاکستانی جب حج عمرہ کے لیے جاتا ہے تو مذکورہ ویکسین لگا کر جاتا ہے ۔یہاں ڈاکٹر فرحت عباس کا کہنا ہے کہ دنیا میں

کرونا کی 29اقسام ہیں اور یہ مختلف شکلوں میں انسانی جسم میں سرائیت کرتا رہتا ہے اور اس وائرس سے دنیا پہلے سے ہی واقف تھی اور اس سے بچائو کے لیے چار اقسام کی ویکسین بھی تیار کیے ہوئے تھے۔دوسری جانب کہ دنیا اگلے دس سال میں ماحولیاتی الودگی کے باعث ختم ہو جانی تھی اور اس پر پوری دنیا مختلف تجربات کر رہی تھی اور بہت پریشان تھی لیکن کرونا وائرس نے ماحولیاتی آلودگی کو دھو دیا ہے ڈاکٹر فرحت کے مطابق یہ وائرس قدرتی ہے اور یہ اللہ پاک نے انسانیت بچانے کے لیے بھیجا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی جس کا دنیا کو سامنا تھا اس سے چھٹکارا پانے کے لیے وائرس آیا ،یہاں ایک رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ لاکھوں جہاز جو کہ روزانہ کی بنیاد پر پرواز کرتے تھے اور انکے دھویئں کے باعث بادل بھی برس نہیں سکتے تھے اور انسان کا سانس لینا بھی مشکل ہو گیا تھا،اب جبکہ لاک ڈائون سے ایک بار پھر ماحول پاک ہو گیا ہے اور آلودگی ختم ہونے کو ہے ،عام فضا میں سانس لینا قدرے بہتر ہو چکا ہے اور یوں یہ لاک ڈائون کا سلسلہ جاری رہا تو ایک ماہ میں موسمیاتی تبدیلی والا چیلنج ختم ہو جائے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…