کرونا وائرس پہلی بار کب دریافت ہوا، مہلک وائرس انسانی نظام تنفس پر حملہ آور ہو کر ہلاکت کی وجہ بن سکتا ہے، انتہائی مفید معلومات سامنے آ گئیں

28  فروری‬‮  2020

دریا خان (آن لائن) کرونا وائرس ایک ایسا مہلک مرض ہے جو انسانی سانس کے نظام پر حملہ آور ہو کر ہلاکت کی وجہ بن سکتی ہے۔ذرائع کے مطابق کروانا وائرس 1960 میں پہلی بار متعارف ہوا اور اب تک اس کی 13 اقسام دریافت ہو چکی ہیں جن میں 7 اقسام ایسی ہیں جو جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہو سکتی ہیں۔کروانا وائرس دودھ دینے والے جانوروں اور پرندوں سے انسانوں میں آسانی سے منتقل ہوتاہے یہ انفلوئنزا کی ایک قسم ہے جو ناک کے ذریعے پھیپھڑوں میں منتقل ہوتی ہے۔

ماہرین کے مطابق کرونا وائرس کی علامات میں سانس کے مسائل،بخار و کھانسی،نمونیہ،نزلہ اور زکام،سردرد،گلہ خراب ہوتاہے۔جس کی 12 احتیاتی تدابیر میں گلے کو خشک نہ رکھیں، تھوڑا تھوڑا پانی پیتے رہیں،بڑے 50c تک پانی پیئیں،چھوٹے 30c تک پانی پیئیں،مارچ تک ایسے ہی گرم پانی پیتے رہیں،پر ہجوم جگہوں پر نا جائیں،سفر کرتے وقت، گھر سے باہر جاتے وقت اور مارکیٹ وغیرہ جاتے وقت ماسک ضرور پہنیں،مصالحہ دار اور فرائی فوڈ سے گریز کریں،باہر سے آتے وقت فورا ہاتھ دھوئیں،ہاتھوں کو آتے جاتے بار بار دھوتے رہیں،سبز?اں اور پھل زیادہ استعمال کریں،گوشت کے استعمال سے پرہیز کریں۔ماہرین نے بتایا کہ اس کرونا وائرس بیماری کا ابھی تک کوئی علاج دریافت نہیں ہوا، لہذا پرہیز بہتر ہے۔کروناوائرس سے بچاو کے اقدام و ورزش ہے۔ڈاکٹرز کی ریسرچ کے مطابق کرونا وائرس 28 دن تک آپکے جسم میں چھپا رہتا ہے اور پھر 28 دنوں کے بعد یہ ساری رگوں کو جام (blocked) کر کی(جیلی) بنا دیتا ہے۔اور پھر یہ کڈنیس(kidneys) کی رگوں کو بھی جام (blocked) کرکے اموات کا سبب بنتا ہے۔اس لئے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے بچاو کے لئے جب ہم صبح اٹھتے ہیں تو کھڑے ہوکرگہری سانس لیں اوپر کی طرف کھنچئیے اور(10 سیکنڈ) تک روکیں اور پھر سانس کو چھوڑیں،اس عمل سے آپکے جسم کی جتنی رگیں ہیں (نسیں) اسکا خون واٹر سے کلئیر ہوجائیگا اور خون کا دوران(active) ہو جائیگااور یہ پیشاب(urin)کے ذریعے خارج ہوجائیگا، ورزش خون کوجیلی بننے سے روکتی ہے،جوکہ نزلہ کھانسی کی صورت میں بلغم بنتا ہے یہ ورزش(exercise) اسے جمنے نہیں دیگی،حلق کو خشک نہ رہنے دیں جتنا ہوسکے پانی پیئیں۔بار بارپانی پیئں اور یہ ورزشدن میں 3 سے 4مرتبہ ضرور کیجئے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…