کونسا مرض پاکستان کو دنیا میں پانچویں نمبر پر لے آیا ہے؟ تشویشناک انکشاف کر دیا گیا

12  ‬‮نومبر‬‮  2019

سرگودھا(این این آئی )صوبائی وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا کہ پاکستان کاشوگرکے مریضوں کے حوالہ سے پانچویں نمبرپرآناانتہائی تشویش ناک ہے اور  پاکستان میں شوگرکی بیماری  حد تک بڑھتی جارہی ہے۔صوبائی وزیر ڈاکٹریاسمین راشد نے خاندان اور ذیابیطس کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں

شوگرکے مریضوں کی مناسب دیکھ بھال کی جارہی ہے اور یہ شوگر کی بیماری انسانی جسم کے ہرحصے کو متاثرکرتی ہے اس لئے شوگرکے مریضوں کی کونسلنگ اورشعورکی بیداری انتہائی اہم ہے۔ ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا کہ شوگر پرقابونہ پانے سے مریض کاکافی نقصان ہوتاہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت مریضوں کیلئے ہرقسم کی سہولت پیدا کررہی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…