انگور تو صحت کیلئے فائدہ مند ہیں ہی لیکن کیا آپ جانتے ہیں اس کے بیجوں سے کونسا بڑا فائدہ حاصل ہوتا ہے؟ جان کر آپ اس کے علاوہ کوئی اور پھل خریدنا پسند نہیں کرینگے

20  اگست‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انگور ایک ذائقے دار اور ہر دل پسند پھل ہے شاید ہی کوئی ہو جو اس کو نا پسند کرتا ہو لیکن انگوروں میں بھی کئی اقسام ہیں جیسے بیج اور بغیر بیجوں والے انگور ،عام طور پر لوگ بغیر بیجوں والے انگور کھانا پسند کرتے ہیں لیکن آپ کو جان کے حیرانی ہو گی کہ بیج والے انگور صحت کیلئے زیادہ مفید ہوتے ہیں۔اگر آپ کو ان کے فوائد کا علم ہو جائے تو آپ بازار سے انکے علاوہ اور کوئی انگور لینا پسند نہ کرینگے۔ ڈپریشن کے لئے: انگور کے بیجوں میں ایسے کمپاؤنڈ پائے

جاتے ہیں جن کی وجہ سے سیروٹین اور ڈوپامین کے کیول بڑھتے ہیں اور دماغ کو سکون ملتا ہے۔ اضافی وزن سے نجات کیلئے: فاسد مادے کے ہمارے جسم میں اگٹھا ہونے سے غیر ضروری اضافہ ہو جاتا ہے لیکن انگور کے بیچ استعمال کرنے سے ان نقسانات سے بچا جاسکتا ہے اور اسکو استعمال کر کے وزن کو کنٹرول رکھا جاسکتا ہے۔ کینسر کیخلاف فائدہ: انگور کے بیچوں کے استعمال سے کینسر کم ہو جاتا ہے اور نئے کینسر سیلز نہیں بنتے،ان بیجوں میں موجود کمپاؤنڈکی وجہ سے کینسر کیخلاف مدافعت پیدا کرتی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…