”یہ اسی سالہ شخص ابھی تک بوڑھا کیوں نہیں ہورہا؟“ جوانوں کیلئے بوڑھوں کی صحت کا رازسامنے آگیا

16  جولائی  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں اسی سالہ بوڑھا ژانگ جو گزشتہ سال پوری دنیا کے بوڑھوں کی توجہ کا مرکز بن گیاتھا اسکی قابل رشک صحت و چستی نہ صرف اپنے پوتے پوتیوں بلکہ عوام کے دلوں میں گھر کرگئی ۔پاکستانی طبی ماہرین کے مطابق رے ہاں ناقص اغذیہ اور غیر فطری طرز

زندگی کی وجہ سے پچاس سال سے بڑھاپاشروع ہوجاتا ہے۔ ایسے افراد کے اعصاب تیزی سے زوال پذیر ہونے سے ان کی زندگی متاثر ہونے لگتی ہے۔ اس کا بہترین علاج دو طرح سے کیا جاسکتا ہے۔ ایک تو وہ باقاعدہ سیر اور ورزش کریں دوسرامعجون ’لبوب کبیر‘ کھانی شروع کردیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…