شوگرایک موذی مرض، محفوظ رہنے کا بہترین طریقہ کیا ہے ؟ ماہرین نے شاندار حل بتا دیا

6  جولائی  2019

لاہور(آن لائن)ایم ایس لیڈی ایچی سن ہسپتال ڈاکٹرمحمداقبال خواجہ نے کہا ہے کہ شوگر دراصل امراض کی ماں ہے جس سے محفوظ رہنے کا بہترین طریقہ لائف سٹائل میں تبدیلی ہے،یہ ایک موذی مرض ہے جس سے دیگر امراض بھی جنم لیتے ہیں،یہ مرض دل اور گردوں پر اثرانداز ہونے کے علاوہ انسان کی قوت مدافعت، بصارت اور

سماعت کو بھی متاثر کرتا ہے ،اس کی علامات زیادہ بھوک لگنا،تھکاوٹ او پیاس زیادہ لگنا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ شوگر کی روک تھام میں یہ مشاغل اہم کردار ادا کرسکتے ہیں انہوں نے کہا کہ نارمل انسان کو ہر تین ماہ بعد چیک اپ اور شوگر کا ٹیسٹ کرنا چاہیئے تاکہ وہ سدا صحت مند اور مطمئن زندگی گذار سکے۔‎

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…