سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنا پی ٹی آئی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، ڈاکٹر یاسمین راشد

23  جون‬‮  2019

خانیوال(آن لائن) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین نے رات گئے خانیوال ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال کا دورہ کیا اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نے رات گئے اچانک خانیوال ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال کا دورہ کیا جہاں انہیں مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات بارے میں بریفنگ دی گئی۔اس دوران یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ سرکاری

ہسپتالوں میں ڈاکٹرز دکھی انسانیت کی خدمت کر کے خوشنودی خدا حاصل کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کا عزم رکھتے ہیں اور ان کے لئے تمام طبی سہولیات دستیاب ہیں۔ؔوزیر صحت پنجاب نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق سرکاری ہسپتالوں میں حقیقی تبدیلی لاکردم لیں گے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…