جوڑوں کا درد دور، فوری زخم بھرنے کیلئے یہ پتے استعمال کریں اور پھر کمال دیکھیں،جانئے طریقہ کار

19  جون‬‮  2019

لاہور(سی ایم لنکس)املی میں طبی خصوصیات ہوتے ہیں، اس سے ہم سبھی واقف ہیں۔ لیکن املی کی پتیاں بھی بیکار اور ضائع نہیں ہیں، کئی ایسے گھریلوں نسخے ہیں جس میں املی کی پتیوں کا استعمال کر صحت کی پریشانیوں سے راحت پا سکتے ہیں۔املی کی پتیوں میں انٹی سیپٹک صلاحیت سے بھر پور ہوتی ہیں۔ املی کی پتیوں کے عرق نکال کر ر زخموں پر لگایا جائے تو وہ زخم کو تیزی سے ٹھیک کرتا ہے۔املی کے پتوں کاعرق کسی بھی دیگر انفیکشن میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔اس کے علاوہ یہ نئی سیل کی تعمیربھی تیزی سے روکتا ہے۔ املی کی پتیوں کے عرق سے دودھ پلانے والی خواتینوں میں دودھ کے

معیار کافی بہترہوتے ہیں۔ املی کی پتیوں کا عرق رپروڈکٹیو ورجن کے انفیکشن کو بھی روکتا ہے۔ اور ا سکے علامت سے راحت فراہم کرنیمیں مددگار ہے۔ املی کی پتی وٹامن سی کا ذخیرہ ہے۔جو کہ کسی بھی طرح کے انفیکشن سے جسم کی حفاظت کرتا ہے۔ جس سے جسم صحت یاب رہتا ہے۔ پتیوں کی کو اور اثر اندآزکرنے کے لئے پپیتا ، نمک اور پانی کو پتیوں میں ملایا جاسکتا ہے۔لیکن یہ یقینی بنائے کہ آپ بہت زیادہ نمک کااستعمال نہیں کرسکتے ہیں۔ املی کی پتیوں میں سوجن کو کم کرنے والی صلاحیت ہوتے ہیں اور جوڑوں کے درد اور دیگر سوجن کے علاج کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…