2017کی مردم شماری کے مطابق ملک میں 580000ٹی بی کے مریض ہیں، وزارت صحت

26  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی) سینٹ کوبتایاگیاہے کہ 2017کی مردم شماری کے مطابق ملک میں 580000ٹی بی کے مریض ہیں۔جمعہ کو وقفہ سوالات کے دور ان وزارت قومی صحت نے تحریری جواب میں بتایاکہ 2017کی مردم شماری کے مطابق ملک میں 580000ٹی بی کے مریض ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق کے پی کے میں ٹی بی کے مریضوں کی تعداد 4360ہے۔تحریری جواب میں بتایاگیاکہ ڈریپ کے سی ای او اختر حسین کی ڈگری رجسٹرڈ

یونیورسٹی سے نہیں ہے۔بتایاگیاکہ اختر حسین کی ڈگری رجسٹرڈ یونیورسٹی سے نہ ہونے کی وجہ انہیں کام سے روک دیا گیا ہے ۔ وزارت صحت کے مطابق گذشتہ پانچ سالوں میں حکومت نے سپورٹس فیڈریشن کو ایک ارب روپے سے زائد کے فنڈز دئیے ہیں۔ جواب میں بتایاگیاکہ مالی سال 2019-20 میں آبی ذخایر کے لیے دو سو بیس ارب روپے مختص کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔بتایا گیاکہ بارانی علاقوں میں ابی ذخایر اور ڈیموں کے لئے 27ارب روپے بجٹ میں رکھے جاینگے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…