اگرآپ کے گلے میں لگاتارخرا ش رہتی ہے تویہ اس جان لیوامرض کی نشانی ہوسکتی ہے؟ طبی ماہرین نےخبردارکردیا

11  فروری‬‮  2019

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین صحت نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ لگاتار گلے کی خراش کو نظر انداز کرنا صحت کے لیے خطرناک اور کینسر کا باعث بھی ہو سکتا ہے۔برطانیہ میں ہونے والی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر کسی شخص کے گلے میں مسلسل

خراش کے ساتھ اسے سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہو اور نگلنے میں بھی پریشانی یا کان کا درد ہو تو یہ گلے کے کینسر کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے۔طبی ماہرین نے ہدایت کی ہے کہ مریض کو کسی بھی قسم کی تکلیف کی صورت میں فوراً ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…