رات کو نیند نہ آنے کے مسئلے کا آسان حل

27  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اکثر افراد کو رات کورات کو سونے کے لیے لیٹنے کے بعد نیند نہ آنے کے مسئلے کا سامنا ہوتا ہے اور وہ کروٹیں بدلتے رہتے ہیں، تو اس کا آسان حل نیند نہ آنے کے مسئلے کا سامنا ہوتا ہے اور وہ کروٹیں بدلتے رہتے ہیں، تو اس کا آسان حل جان لیں۔

بے خوابی دنیا بھر کا بڑا مسئلہ ہے جو کہ ایک تہائی بالغ مردوں و خواتین کو درپیش ہوتا ہے مگر درحقیقت سانس لینے کا ایک طریقہ اس حوالے سے مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ لوگوں کی نیند کے مسائل میں مدد فراہم کرنے والی دی سلیپ ڈاکٹر نامی ویب سائٹ نے یہ حل پیش کیا ہے جو کہ کافی آسان ہے اور اسے کرنے کے لیے کچھ زیادہ محنت کی ضرورت نہیں۔ وہ غذائیں جو جلد اور اچھی نیند میں مدد دیں یہ تیکنیک بس سانس لینے، خارج کرنے اور گنتی گننے تک محدود ہے۔ طریقہ کار اس طریقہ کار کو 4-6-7 تیکنیک کہا جاتا ہے۔ اس مقصد کے لیے 4 سیکنڈ یا گنتی تک سانس لیں اور پھر 6 سیکنڈ کے لیے سانس روک لیں، اس کے بعد 7 گنتے ہوئے سانس خارج کریں۔ اس تیکنیک کے ذریعے آپ 10 سے 20 منٹ کے اندر سونے میں کامیاب ہوسکیں گے۔ ویسے ماہرین کا کہنا ہے کہ سونے اور جاگنے کا وقت روزانہ ایک ہونا چاہئے، کمرے کو تاریک رکھیں اور اسمارٹ فونز یا دیگر ڈیوائسز کو بستر سے دور رکھنا بے خوابی کی شکایت سے بچانے میں مدد دیتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…