سبز مرچ بینائی، کینسر سمیت کتنی بیماریوں سے بچائو فراہم کرتی ہے ؟طبی ماہرین کی جدید تحقیق میں کئی بیماریوں کا علاج دریافت ہو گیا

27  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سبز مرچ بینائی کی بحالی،کینسر سے بچائو، ہڈیوں کی مضبوطی سمیت کئی بیماریوں سے بچائو فراہم کرتی ہے، ماہرین صحت ۔ تفصیلات کے مطابق سٹی یونیورسٹی آف ہانک کانگ کے ماہرین کی جدید تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ناپختہ حالت میں اتاری جانے والی سبز مرچ بینائی کی بحالی،کینسر سے بچائو، ہڈیوں کی مضبوطی سمیت کئی بیماریوں سے بچائو فراہم کرتی ہے۔ سبز مرچ میں وٹامن سی کی کافی مقدار پائی جاتی ہے جس کے باقائدہ استعمال

سے بینائی کی بحالی،کینسر سے بچائو، معدہ کی درستگی، ہڈیوں کی مضبوطی سمیت کئی بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ماہرین کے مطابق سبز مرچ ہماری جلد کے لیے بھی بہت مفید ہے۔ اس کے باعث ہماری جلد ترو تازہ رہتی ہے اور اس کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچتا ، سبز مرچ میں پایا جانے والا وٹامن اے بینائی کے لیے بہترین ٹانک ہے۔ علاہ ازیں سبز مرچ میں وٹامن بی سکس، کاپر، پوٹاشیم، فولاد، کاربوہائیدریٹ اور پروٹین بھی پائی جاتی ہے جو ہماری صحت کی ضمانت ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…