آپ کے جسم کو وٹامن سی کی ضرورت کیوں ہے؟

3  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عموماً لوگوں سے کہتے سنا ہے کہ زیادہ سے زیادہ پھل کھانے سے جسم میں وٹامن سی کی مقدار بڑھتی ہے جو صحت کے لیے بےحد ضروری ہے۔ گھروں میں مائیں اپنے بچوں پر بھی سبزیوں کے ساتھ ساتھ پھل کھانے پر بھی زور دیتی ہیں جس کی

وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ وٹامن ہمارے بڑھنے کے لیے بےحد ضرورت ہیں۔ کیا وٹامن سی کی کمی کی علامات جانتے ہیں؟ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ تمام تر وٹامنز میں سے سب سے زیادہ ضروری آپ کے جسم اور بہتر صحت کے لیے وٹامن سی ہے؟ اس میں وہ غذائیت ہے جو آپ کی بہتر صحت کے لیے ضروری ہے۔ انسانی جسم میں وٹامن سی بنانے کی صلاحیت موجود نہیں ہوتی، اس لیے ایسی غذائیت لینے کا مشورہ دیا جاتا ہے جس سے جسم میں وٹامن سی پہنچ سکے۔ وٹامن ڈی میں مددگار غذائیں ڈاکٹرز کے مطابق صحت پر وٹامن سی کےکئی فوائد موجود ہیں، وٹامن سی اسٹروک سے بچانے کے ساتھ ساتھ ذخم کو بھرنے میں بھی مددگار ہے۔ وٹامن سی ان فوائد کے لیے بھی لینا ضروری ہے: مضبوط قوت مدافعت کے لیے بہتر جلد کے لیے بلڈ پریشر کو کنڑول  کھنے کے لیے نزلے بخار کی روک تھام کے لیے تھکاوٹ دور کرنے کے لیے وزن میں کمی کے لیے بہتر میٹابالزم کے لیے جسم میں آئرن کی موجودگی کے لیے وٹامن سی کی کمی کی علامات کیا ہیں؟ مزاج میں تبدیلی جسم میں درد دانت میں درد خشک جلد اور بال جسم میں وٹامن سی کی مقدار بہتر کرنے کے لیے یہ پھل کھائیں: کینو لیمو ،پپیتا،اسٹرابیری ڈاکٹرز افراد کو اپنا وٹامن سی ٹیسٹ کے ذریعے جیک کراتے رہنے کا بھی مشورہ دیتے رہتے ہیں، آپ نے کتنی مرتبہ اپنا وٹامن سی جیک کروایا ہے؟ ہمیں کمنٹس میں بتائیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…