موٹاپا، گیس، بدہضمی، پانی کی کمی، بڑی آنت کا کینسر، شوگر علاج صرف ایک، بس یہ ایک چیز استعمال کریں اور کمال دیکھیں

1  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹاپا، گیس، بدہضمی، پانی کی کمی، بڑی آنت کا کینسر، شوگر یہ ایسی بیماریاں ہیں جن سے ہر دوسرا پاکستانی اس وقت نبردآزما ہے۔ موٹاپے کا شکار افراد نسخوں اور ٹوٹکوں کے ذریعے اس سے نجات حاصل کرنے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں اور

تھکا دینی والی ورزشیں بھی ان کی خواہشات پوری کرنے میں ناکام نظر آتی ہیں ، گیس اور بدہضمی جہاں بلڈ پریشر اور عارضہ قلب کا باعث بنتی ہے وہیں یہ موت سے بھی ہمکنارکر سکتی ہے، اسہال کی وجہ سے جسم میں ہونیوالی پانی کی کمی آپ کو کمزور اور لاغر کر سکتی ہے جبکہ مثالے دار خوراک اور قبض ایسی چیزیں ہیں جو بڑی آنت کے کینسر کا باعث بنتی ہیں۔ جبکہ آج ہر تیسرا پاکستانی کسی نہ کسی سطح پر شوگر کے مرض میں مبتلا ہے۔ ہم یہاں آپ کو ایک ایسی چیز سے متعلق بتانے جا رہے ہیں جو آپ کو ان تمام خطرناک عارضوں سے نجات اور ان کے خلاف موثر ہتھیار کے طور پر کام کر سکتی ہے۔ اس چیز کا نام اسپغول ہے۔ جی ہاں اسپغول کی مدد سے نہ صرف با آسانی وزن میں کمی لائی جا سکتی ہے بلکہ یہ گیس اور بدہضمی دور کرنے میں بھی مفید ثابت ہوتا ہے جبکہ اسہال کی وجہ سے یا کسی اور وجہ سے جسم میں ہونیوالی پانی کی کمی کو بھی دور کرتا ہے جبکہ بڑی آنت کے کینسر کے خلاف یہ نہایت مفید ہے۔ اسپغول خون میں خون میںشوگر کی سطح اور انسولین میں باقاعدگی رکھ کر کولیسٹرول کی سطح کو بہتر بناتی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…