کس عمر کے بچوں کو کتنے گھنٹے سونا چاہیے؟

25  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لائف ہیکر پر پوسٹ ہونے والے چارٹ کے مطابق بچوں کو ایک مخصوص وقت پر اپنے بستر کا رخ کرنا چاہیے اور اس کا انحصار ان کے نیند سے جاگنے کے اوقات پر ہے۔ 5 سے 12 برس تک کی عمر کے بچوں کے لیے نیند اور جاگنے کے اوقات درج ہیں کہ 5 سالہ بچے کو اس کے جاگنے کے وقت کے حساب سے 6:45 اور 8:15 کے درمیان سونے

کی تیاری کرنی چاہیے۔ جبکہ 12 سالہ بچے 8:15 سے 9:45 کے درمیان کسی بھی وقت سونے کی تیاری کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کا 5 سالہ بچہ 6:30 بجے اٹھ جاتا ہے تو انہیں 7:15 بجے بستر پر سلا دینا چاہیے۔ لیکن اگر وہ 7 بجے ہی اٹھ جاتے ہیں تو انہیں 7:30 بجے نیند کے لیے تیار ہوتے ہیں۔ جبکہ ایک 8 سالہ بچہ جو صبح 6:45 بجے اٹھ جاتا ہے تو اس کے لیے یہی بہتر ہے کہ وہ 8:15 بجے سونے کے لیے بستر پر چلے جائے۔ اگر اسی عمر کا بچہ 7:30 بجے اٹھا ہے تو وہ 9 بجے سے پہلے نیند کے لیے تیار نہیں ہوگا۔ بچہ روز رات کو اٹھ جاتا ہے تو اس کی وجوہات یہ ہوسکتی ہیں بچوں کو کتنے گھنٹوں کی نیند کرنی چاہیے؟ نومولود (سے 3 ماہ کے) بچے: 14 سے 17 گھنٹے شیر خوار (4 سے 11 ماہ کے) بچے: 12 سے 15 گھنٹے چھوٹے (ایک سے 2 سال کے) بچے: 11 سے 14 گھنٹے پری اسکول (3 سے 5 سال کے) بچے: 10 سے 13 گھنٹے اسکول جانے والے (6 سے 13 سال کے) بچے: 9 سے 11 گھنٹے ٹوئین اور ٹین ایجر (14 سے 17 سال کے) بچے: 8 سے 10 گھنٹے

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…