سردیوں میں جلد کو تروتازہ اور بلڈ پریشر سے نجات کیلئےیہ چیز استعمال کریں، حیرت انگیز جادوئی ٹوٹکہ

24  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لہسن کے یوں تو بے شمار فوائد ہیں تاہم نہار پیٹ لہسن کھانے سے آپ کے جسم میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔ زمانہ قدیم سے انسان اپنے روز مرہ کے کھانوں میں لہسن کا استعمال کر رہا ہے ۔ لہسن کو مصالحوں کا سردار بھی کہا جاتا ہے۔ خالی پیٹ لہسن کھانے سے آپ کےپیٹ میں موجود بیکٹیریا جو پہلے ہی کھانا نہ ہونے کے باعث کمزور ہو چکا ہوتا ہے جس کے باعث یہ لہسن کے خلاف مدافعت نہیں کرپاتا اور ختم ہو جاتا ہے جس سے آپ کئی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔ خالی پیٹ کھانے

سے جسم کا مدافعتی نظام فعال اور مضبوط ہوتا ہے۔ لہسن کو ڈاکٹر اور اطبا ایک قدرتی اینٹی بائیوٹک کے طور پر بھی دیکھتے ہیں۔ سردیوں میں اس کے استعمال سے انسان کھانسی، نزلہ اور زکام سے محفوظ رہتا ہے۔ خون کو پتلا کرنے میں معاون ہے جس سے خون کی رگوں میں کلاٹ نہیں بن پاتے جبکہ دوران خون میں رکاوٹ نہیں آتی۔ جلدی بیماری کے مریض کھانے میں لہسن کا استعمال بڑھا دیں  آپ کے جسم میں زہریلے مادے کم ہونا شروع ہوجائیں گے اور جلد تروتازہ رہے گی، اعصابی کمزوری پر بھی لہسن نہایت مفید ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…